اسلامی جمہوریہ ایران کی آرمی کے عقیدتی اور سیاسی ادارے کے سربراہ حجة الاسلام و المسلمین عباس محمد حسنی نے مہر خبر رساں ایجنسی کے مرکزی دفتر کا دورہ کیا۔
ایرانی فوج کے عقیدتی اور سیاسی ادارے کے سربراہ نے اپنے دورے کے موقع پر مہر کے صحافیوں کے سوالات کے جوابات بھی دیئے۔