اجراء کی تاریخ: 15 مئی 2022 - 07:31
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر ثقافت و ارشاد اسلامی محمد مہدی اسماعیلی اور سازمان تبلیغات اسلامی کے سربراہ حجۃ الاسلام محمد قمی کی موجودگی میں ہوائے نو قومی فیسٹیول کی اختتامی تقریب وحدت ہال میں منعقد ہوئی۔