اجراء کی تاریخ: 25 اپریل 2022 - 13:15
مشہد مقدس میں حرم مطہر رضوی میں مؤمنین نے رمضان المبارک کی تیئیسویں شب اور تیسری شب قدر میں بھر پور حصہ لیا اور اللہ تعالی کی بارگاہ میں راز و نیاز اور دعا و مناجات کی۔