مہر خبررساں ایجنسی نے روسیا الیوم کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ روس کی وزارت خارجہ نے نیدرلینڈز کے 15، بیلجیئم کے 21 اور آسٹریا کے 4 سفارتکاروں کو ملک بدر کرنے کا حکم دیدیا ہے۔ روسی وزارت خارجہ نے مزید کہا کہ غیرملکی سفیروں کو ملک چھوڑنے کے لیے دو ہفتوں کی مہلت دی گئی ہے۔ روس نے یورپی ممالک کے خلاف جوابی کارروائی میں یورپی ممالک کے درجنوں سفارتکارون کو ملک چھوڑنے کا حکم دیدیا ہے۔
اجراء کی تاریخ: 20 اپریل 2022 - 05:07
روس کی وزارت خارجہ نے نیدرلینڈز کے 15، بیلجیئم کے 21 اور آسٹریا کے 4 سفارتکاروں کو ملک بدر کرنے کا حکم دیدیا ہے۔