مجلس خبرگان رہبری کے پانچویں مرحلے کا نواں اجلاس ایرانی پارلیمنٹ کی سابقہ عمارت میں آج صبح منعقد ہوا۔ اس اجلاس میں ملکی اور عالمی امور کا جائزہ لیا گيا۔