اجراء کی تاریخ: 10 فروری 2022 - 17:28
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ہم سنجیدگي کے ساتھ ویانا مذاکرات میں حاضر ہوئے ہیں اور اچھے معاہدے تک پہنچنے کا پختہ عزم رکھتے ہیں۔