اجراء کی تاریخ: 25 جنوری 2022 - 10:03

ہمدان میں واقع گنجنامہ آبشار ہمدان شہر سے 5 کلو میٹر دورواقع ہے یہ آبشارتقریبا 12 میٹر بلند ہے اور ہمدان کا ایک اہم سیاحتی مقام ہے۔