اجراء کی تاریخ: 10 جنوری 2022 - 12:06

پاکستان کے شہری سید حسن رضا نقوی نے شہید قاسم سلیمانی کے بارے میں اردو زبان میں " سرباز مکتب" نامی کتاب تالیف کی ہے اس کتاب کا فارسی، عربی اور انگریزی میں ترجمہ ہوا ہے۔