ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں قدیم عرصہ سے مٹی کے برتن بنانےکا روایتی سلسلہ جاری ہے ۔ مٹی کے برتن بنانے کے لئے خاص قسم کی مٹی سے استفادہ کیا جاتا ہے۔

           بشکریہ : فردوس پرے