اجراء کی تاریخ: 10 دسمبر 2021 - 20:15

اسلامی جمہوریہ ایران میں کربلا کی شیر دل خاتون نواسی رسول اکرم (ص) حضرت زینب سلام اللہ علیھا کا یوم ولادت، نرس ڈے کے عنوان سے منایا جاتا ہے۔