مہر خبررساں ایجنسی نے العربیہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ مکہ مکرمہ میں مسجد الحرام کی پہلی منزل کو طواف کرنے والوں کے لیے مختص کردیا گيا ہے۔
مکہ مکرمہ میں مسجد الحرام کی پہلی منزل کو طواف کرنے والوں کے لیے مختص کردیا گيا ہے۔
نگراں حرم اسپیشل فورسز کے مطابق طواف کرنے والوں کے لیے اوقات کار رات 12 سے 3 اور صبح 6 سے 10 بجے تک مقرر کیے گئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق توکلنا ایپ پر اوقات متعین کیے جائیں گے تاکہ طواف پرمٹ کا حصول آسان ہوسکے۔