رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے آج صبح ممتاز علمی اور سائنسی شخصیات کے ساتھ ملاقات میں فرمایا: ایران کو علمی اور سائنسی مرکز، منبع اور مآخذ بنانے کی سمت حرکت کرنی چاہیے۔