مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی رواں ہفتہ کے آخر میں صوبہ سمنان کا دورہ کریں گے۔ ایرانی صدر کے اجرائي معاون سید صولت مرتضوی نے اپنے ایک ٹوئيٹر بیان میں کہا ہے کہ صدر ابراہیم رئيسی رواں ہفتہ کے آخر میں صوبہ سمنان کا دورہ کریں گے۔ انھوں نے کہا کہ صدر اس سفر میں صوبہ کے ترقیاتی امور اور مشکلات کا قریب سے جائزہ لیں گے اور انھیں برطرف کرنے کے لئےم وقع پر دستورات صادر کریں گے۔
اجراء کی تاریخ: 31 اکتوبر 2021 - 10:21
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی رواں ہفتہ کے آخر میں صوبہ سمنان کا دورہ کریں گے۔