اجراء کی تاریخ: 18 اکتوبر 2021 - 19:20

اسلامی جمہوریہ ایران اور ونزوئلا کے وزراء خارجہ نے باہمی دلچسپی کے امور کے بارے میں تبادلہ خیال اور مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کیا ۔