اجراء کی تاریخ: 1 اگست 2021 - 12:32

ایران کے صوبہ یزد کے شہر مہریز میں زیبرا کی پیداوار اور پرورش کا سلسلہ جاری ہے۔ ایران میں زیبرا کی تعداد 46 تک پہنچ گئی ہے۔