تہران میں کہف الشہداء میں رمضان المبارک کی راتوں میں مہدی ارضی کے توسط سے مناجات خوانی اور حجۃ الاسلام مصطفی کرمی کے خطاب کا سلسلہ جاری ہے۔