اجراء کی تاریخ: 16 ستمبر 2020 - 15:56

استاد مرحوم شہریار کا نام سید محمد حسین بہجت تبریزی ہے ۔ انھوں نے ترکی آذربائیجانی اور فارسی زبانوں میں بہترین اشعار کہے ہیں ۔ مرحوم شہریار تبریز میں پیدا ہوئے اور اسی شہر کے مقبرہ الشعراء میں سپرد خاک کردیئے گئے۔