اجراء کی تاریخ: 13 مئی 2020 - 10:55
اسلامی جمہوریہ ایران میں کورونا کی وجہ سے خاموش چراغ مساجد میں ایک بار پھر روشن ہوگئے ہیں اور مؤمنین نے شبہائے قدر میں طبی پروٹوکول کی رعایت کے ساتھ مساجد میں پہنچ کر اللہ تعالی کی بارگاہ میں بندگی ،دعا اور راز و نیاز کیا۔