اجراء کی تاریخ: 12 اپریل 2020 - 15:58
ایران میں شعبان المعظم کے آغاز سے شہید ہمت رضاکار فورس اور امدادی ٹیموں نے روزانہ 1000 بوتلوں میں پھلوں کا جوس نکال کر فیروزگر، فیروز آبادی، شہدائے پاکدشت ، آرش اور طرفہ کے اسپتالوں میں تقسیم کیا۔