اجراء کی تاریخ: 23 مارچ 2020 - 17:46

لشکر 2 محمد رسول اللہ (ص) کے سابق کمانڈراور ولایت اور اسلام کے مخلص سرباز جنرل حاج حسین اسد اللہی کیمیائی بیماری کی وجہ سے اپنے شہید ساتھیوں کے ساتھ ملحق ہوگئے ۔