اجراء کی تاریخ: 1 جنوری 2020 - 13:29

حضرت زینب سلام اللہ علیھا کا یوم ولادت ایران میں یوم نرس کے عنوان سے منایا جاتا ہے نرسیں بیماروں کے علاج و معالجہ اور انھیں آرام و سکون پہنچانے میں اہم کردار ادا کرتی ہیں۔