اجراء کی تاریخ: 21 دسمبر 2019 - 15:44

ایران میں شب یلدا کی تقریب ایک قدیم رسم ہے اور اس رسم میں انار، تربوز اور خشک پھلوں کی خاص اہمیت ہے ، لیکن مہنگائی کی وجہ سے لوگوں کی نگاہیں شوکیس کے پیچھے جمی ہوئی ہیں۔