سعودی عرب کے اندھے مفتی شیخ عبدالعزیز آل شیخ نے اخوان المسلمین پر شدید حملہ کیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے النشرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ سعودی عرب کے اندھے مفتی شیخ عبدالعزیز آل شیخ نے اخوان المسلمین پر شدید حملہ کیا ہے۔ اس نے کہا کہ اخوان المسلمین دشمنوں کی خدمت کررہی ہے اور وہ سعودی عرب کی طرف سے حجاج کی خدمات پر خدشات وارد کررہی ہے۔ سعودی عرب کے اندھے مفتی نے امریکہ اور اسرائیل نواز سعودی حکام کی تعریف اور تمجید کی۔