اجراء کی تاریخ: 10 جولائی 2019 - 13:41

ڈنمارک کی 56 سالہ خاتون لینہ میتھ سن نے 22 سال قبل دین اسلام قبول کر کے اپنا نام سمیرا خادم رکھا ۔ اس ویڈیو میں سمیرا کا خادم رضوی ہونے کا منظر پیش کیا جاتا ہے۔