مہر خبررساں ایجنسی نے المسیرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ یمنی فورسز نے مغربی ساحل کے محاذ پر سعودی عرب کے کرائے کے 20 فوجیوں کو جہنم واصل کردیا ہے۔اطلاعات کے مطابق یمنی فورسز نے سعودی رعب کی جارح فوج کے خلاف ایک کارروائی کے دوران 20 فوجیوں اور متعدد گاڑیوں کو تباہ کردیا۔ سعودی عرب کی جارح فوج نے الدریہمی شہر پر حملہ کرنے کی کوشش کی جسے یمنی فورسز نے ناکام بناتے ہوئے 20 سعودی فوجیوں کو جہنم پہنچا دیا ہے۔
اجراء کی تاریخ: 16 اگست 2018 - 20:02
یمنی فورسز نے مغربی ساحل کے محاذ پر سعودی عرب کے کرائے کے 20 فوجیوں کو جہنم واصل کردیا ہے۔