مہر خبررساں ایجنسی امریکی وزارت خارجہ وبگاہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ واشنگٹن میں امریکہ کے وزیر مائیک پمپئو اور قطر کے وزير خارجہ محمد بن عبدالرحمن آل ثانی نے باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا ہے۔ یہ ملاقات امریکی وزارت خارجہ میں انجام پذیر ہوئی ۔ جس میں علاقہ کے مسائل پر تبادلہ خیال کیاگيا۔
اجراء کی تاریخ: 26 جون 2018 - 22:53
واشنگٹن میں امریکہ کے وزیر خارجہ اور قطر کے وزير خآرجہ نے باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا ہے۔