مہر خبررساں ایجنسی نے کیوڈو کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ جاپان ک وزیر اعظم شینزوآبے ایرانی صدر حسن روحانی کے ساتھ ملاقات کے لئے جولائی میں ایران کا دورہ کریں گے۔ اطلاعات کے مطابق گذشتہ 40 برس میں کسی جاپانی وزير اعظم کا تہران کا یہ پہلا دورہ ہوگا۔ اس سے قبل ایران کے صدر حسن روحانی اورجاپان کے وزير اعظم نے نیویارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس کے ضمن میں ملاقات اور گفتگو کی تھی۔
اجراء کی تاریخ: 22 جون 2018 - 18:20
جاپان ک وزیر اعظم شینزوآبے ایرانی صدر حسن روحانی کے ساتھ ملاقات کے لئے جولائی میں ایران کا دورہ کریں گے۔