روس میں فیفا ورلڈ کپ 2018 میں اسلامی جمہوریہ ایران کی فٹبال ٹیم نے مراکش کی ٹیم کو ایک صفر سے شکست دیکر اپنی کامیابی کا آغاز کردیا جس کے بعد ایران کے دارالحکومت تہران سمیت تمام شہروں میں جشن و خوشی کی لہر دوڑ گئی اور عوام نے سڑکوں پر نکل کو اپنی خوشیوں کا بھر پور اظہار کیا۔