مہر خبررساں ایجنسی کے نامہ نگآر کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف جنوبی افریقہ کے دورے پر روانہ ہوگئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق اس سفر میں ایرانی وزير خآرجہ کے ہمراہ ایک اعلی اقتصادی اور سیاسی وفد بھی موجود ہے۔ ایرانی وزير خارجہ جنوبی افرایقہ کے دورے کے جنوبی افریقہ کے وزير خارجہ اور دیگر اعلی حکام سے دو طرفہ تعلقات اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کریں گے۔
اجراء کی تاریخ: 12 جون 2018 - 11:55
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف جنوبی افریقہ کے دورے پر روانہ ہوگئے ہیں۔