اجراء کی تاریخ: 10 مئی 2018 - 20:01
شام کے دفاعی میزائل نظام نے اسرائیل کی طرف سے دمشق پر فائر کئے گئے میزائلوں کو فضا میں ہی ناکام بنادیا ہے۔روس کا کہنا ہے کہ شام نے 70 فیصد اسرائیلی میزائلوں کو فضا میں ہی ناکام بنادیا ہے۔