اجراء کی تاریخ: 27 اپریل 2018 - 20:32

شامی ذرائع کے مطابق دمشق کے جنوب میں حجر الاسود علاقہ میں شامی فوج کی وہابی د ہشت گردوں کے خلاف کارروائی کا سلسلہ جاری ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے سامنا کے حوالے سے نقل کیا ہے کہشام کے دارالحکومت  دمشق کے جنوب میں حجر الاسود علاقہ میں شامی فوج کی وہابی د ہشت گردوں کے خلاف کارروائی کا سلسلہ جاری ہے۔

اطلاعات کے مطابق شامی فوج نے حجر الاسود ، العسالی ، الماذنیہ کے علاقوں میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر بمباری اور گولہ باری کی جس کے نتیجے میں درجنوں دہشت گرد ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں ۔ شامی فوج کا اس علاقہ میں دہشت گردوں کے خلاف فوجی آپریشن کامیابی کے ساتھ جاری ہے۔