مہر خبررساں ایجنسی نے الاخباریہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ روسی ذرائع نے فاش کیا ہے کہ شام کے صوبہ درعا میں وہابی دہشت گرد تنظیم النصرہ فرنٹ کیمیائی گیس سے حملہ کا منصوبہ بنا کر اس الزام شامی حکومت پر عائد کرنا چاہتی ہے۔ شام میں روسی وزارت دفاع سے وابستہ امن مرکز کے سربراہ یوری یوتوشنکو نے کہا ہے کہ ایسے شواہد موجود ہیں جن کے مطابق دہشت گرد گروہ احرار الشام، النصرہ فرنٹ شام کے جنوب میں زہریلی گیس کا حملہ کرنے کا منصوبہ بنار ہے ہیں اور پھر اس حملے کا الزام شامی حکومت پر عائد کرنا چاہتے ہیں۔
اجراء کی تاریخ: 6 اپریل 2018 - 19:03
روسی ذرائع نے فاش کیا ہے کہ شام کے صوبہ درعا میں وہابی دہشت گرد تنظیم النصرہ فرنٹ کیمیائی گیس سے حملہ کا منصوبہ بنا کر اس الزام شامی حکومت پر عائد کرنا چاہتی ہے۔