شام کے صدر بشار اسد نے مشرقی غوطہ کے محاذ کا دورہ کیا اور شامی فوج کے وہابی دہشت گردوں کے خلاف آپریشن کا قریب سے مشاہدہ کیا۔