اجراء کی تاریخ: 12 مارچ 2018 - 13:13

تہران میں تعینات روس کے سفیر نے ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر کے مشیر سے ملاقات اور گفتگو کی۔

مہر خبررساں ایجنسی  کی رپورٹ کے مطابق تہران میں تعینات روس کے سفیر نے ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر کے بین الاقوامی امور کے مشیرحسین امیر عبداللہیان  سے ملاقات اور گفتگو کی۔ اس ملاقات میں دوطرفہ تعلقات اور علاقائی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔