مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ایک مسجد کے قریب وہابی دہشت گردوں کے وحشیانہ حملے کی مذمت کی ہے۔ ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے دہشت گردانہ حملے کو وہابی دہشت گردوں کی بزدلی قراردیتے ہوئے کہا کہ دہشت گرد اسلام اور مسلمانوں کے دشمن ہیں اور وہ امریکی جہاد (دہشت گرد) کے راستے پر گامزن ہیں۔
اجراء کی تاریخ: 9 مارچ 2018 - 17:08
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ایک مسجد کے قریب وہابی دہشت گردوں کے وحشیانہ حملے کی مذمت کی ہے۔