مہر خبررساں ایجنسی نے اسپوٹنک کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ سعودی عرب کے وزیر داخلہ عبد العزیز بن سعود بن نائف آل سعود الجزائر کے تین روزہ دورے پر روانہ ہوگئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق سعودی عرب کے وزیر داخلہ اس سفر میں الجزائر کے صدر اور دیگر اعلی حکام سے ملاقات میں دوطرفہ تعلقات اور علاقائي امور پر تبادلہ خیال کریں گے۔
اجراء کی تاریخ: 4 مارچ 2018 - 14:36
سعودی عرب کے وزیر داخلہ الجزائر کے دورے پر روانہ ہوگئے ہیں۔