اجراء کی تاریخ: 3 مارچ 2018 - 13:14

امریکہ کے مشرقی ساحل پر شدید طوفان کے باعث سیلاب جاری ہوگیا ہے جس کے نتیجے میں 2 ہزار پروازیں منسوخ ہوگئی ہیں اور عوام کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔