مہر خبررساں ایجنسی کے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف بلغاریہ کے دورے پر ہیں جہاں انھوں نے بلغاریہ کے صدررومن رادف سے ملاقات اور گفتگو کی۔ اس ملاقات میں دوطرفہ تعلقات اور عالمی مسائۂ پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ایرانی وزیر خارجہ نے اس سے قبل سربیا کے دورے کے دوران اس ملک کے اعلی حکام سے بھی دوطرفہ امور اور عالمی مسائل پر تبادلہ خیال کیا تھا۔ جواد ظریف بلغاریہ کے دورے کے بعدکروشیا اور بوسنیا کا دورہ بھی کریں گے۔
اجراء کی تاریخ: 28 فروری 2018 - 12:57
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف بلغاریہ کے دورے پر ہیں جہاں انھوں نے بلغاریہ کے صدر سے ملاقات اور گفتگو کی۔