مہر خبررساں ایجنسی نے النشرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ شام نے امریکی فوج کی شامی سرزمین پر غیر قانونی موجودگی کی مذمت کرتے ہوئے امریکی فوج کے انخلا کا مطالبہ کیا ہے۔ شام کی وزارت خارجہ نے اس سلسلے میں اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل اور سکیورٹی کونسل کے سربراہ کو خطوط تحریر کئے ہیں۔ شامی وزارت خآرجہ نے اپنے خطوط تصریح کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ کی شام کی شہری آبادی پر بمباری ، بربریت اور دہشت گردوں کی حمایت کا سلسلہ جاری ہے۔
اجراء کی تاریخ: 27 فروری 2018 - 20:28
شام نے امریکی فوج کی شامی سرزمین پرغیر قانونی موجودگی کی مذمت کرتے ہوئے امریکی فوج کے انخلا کا مطالبہ کیا ہے۔