مہر خبررساں ایجنسی نے یورو نیوز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ جمہوریہ چک کی ایک عدالت نے شام کی کرد ڈیموکریٹک پارٹی کے سابق سربراہ صالح مسلم کو آزاد کرنے کا حکم دیا ہے۔ صالح مسلم کو چمہوریہ چک نے ایسے وقت آزاد کیا ہے جب ترکی نے صالح مسلم کو واپس کرنے کا مطالبہ کررہا تھا۔
اجراء کی تاریخ: 27 فروری 2018 - 17:50
جمہوریہ چک کی ایک عدالت نے شام کی کرد ڈیموکریٹک پارٹی کے سابق سربراہ صالح مسلم کو آزاد کرنے کا حکم دیا ہے۔