شام میں ترکی کی فوج شام کی باغی فوج " آزاد سیرین فوج " کے ہمراہ عفرین میں کردوں کے خلاف نبرد آزما ہیں۔