مہر خبررساں ایجنسی نے کشمیر ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے ضلع پونچھ کے بالا کوٹ علاقہ میں ایک جھڑپ کے دوران دو علیحدگی پسند ہلاک ہوگئے ہیں۔كشمیر ذرائع كے مطابق ہندوستانی فورسز نے 2 علیحدگی پسندوں كو پونچھ كے علاقے بالاكوٹ میں ایک آپریشن كے دوران ہلاک كیا جب کہ اس دوران کئی گھنٹوں تک ہندوستانی فورسز نے علاقے کو محاصرے میں لئے رکھا ۔
اجراء کی تاریخ: 16 فروری 2018 - 16:44
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے ضلع پونچھ کے بالا کوٹ علاقہ میں ایک جھڑپ کے دوران دو علیحدگی پسند ہلاک ہوگئے ہیں۔