مہر خبررساں ایجنسی نے جنگ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ہندوستانی فوج کی جانب سے بٹل سیکٹرپر فائرنگ کے نتیجے میں پاکستنای بچوں کو لے جانے والی اسکول وین کا ڈرائیور جاں بحق ہوگیا ہے۔ پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ہندوستانی فوج نے بٹل سیکٹر میں بچوں کو لے جانے والی اسکول وین پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں اسکول وین کا ڈرائیور جاں بحق ہوگیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق اسکول وین کو نشانہ بنایا جانا جنیوا کنونشن کی خلاف ورزی ہے۔
اجراء کی تاریخ: 15 فروری 2018 - 17:32
ہندوستانی فوج کی جانب سے بٹل سیکٹرپر فائرنگ کے نتیجے میں پاکستنای بچوں کو لے جانے والی اسکول وین کا ڈرائیور جاں بحق ہوگیا ہے۔