اجراء کی تاریخ: 15 فروری 2018 - 11:57

امریکی وزير خارجہ ریکس ٹیلرسن لبنان کے دارالحکومت بیروت پہنچ گئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے العہد کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکی وزير خارجہ ریکس ٹیلرسن لبنان کے دارالحکومت بیروت پہنچ گئے ہیں۔ امریکی وزارت خارجہ نے اس سے قبل اعلان کیا تھا کہ امریکی وزیر خارجہ مشرق وسطی اور شمالی افریقہ کے دورے پر اردن، ترکی ، لبنان، مصر اور کویت روانہ ہوں گے۔ امریکی وزير خارجہ اس سفر میں مذکورہ ممالک کے حکام کے ساتھ  شام و عراق سمیت مختلف موضوعات پر تبادلہ خیال کریں گے۔