مہر خبررساں ایجنسی نے سومریہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ عراق کے وزیر اعظم حیدر العبادی عراق کی تعمیر نو کانفرنس میں شرکت کے لئے کویت پہنچ گئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق عراقی وزير اعظم کویت میں عراق کی تعمیر نو کے سلسلے میں ہونے والی کانفرنس میں شرکت کریں گے۔ ذرائع کے مطابق کویت میں آج سے عراق کی تعمیر نو کے سلسلے میں کانفرنس کا آغاز ہوگیا۔
اجراء کی تاریخ: 13 فروری 2018 - 18:15
عراق کے وزیر اعظم حیدر العبادی عراق کی تعمیر نو کانفرنس میں شرکت کے لئے کویت پہنچ گئے ہیں۔