اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں 22 بہمن اور انقلاب اسلامی کی 39 ویں سالگرہ کی مناسبت سے عظیم الشان ریلی نکالی گئی۔