اجراء کی تاریخ: 28 جنوری 2018 - 12:34

لیبیا کے شہر بنغازی میں وہابی دہشت گردوں کے وحشیانہ حملے میں کم سے کم 33 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔