اجراء کی تاریخ: 18 جنوری 2018 - 17:39
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر دفاع جنرل امیر حاتمی اور پاکستان کے دفاعی پیداوار کے وزیر رانا تنویر حسین نے دفاعی تعاون کے اعلامیہ پر دستخط کئے ہیں۔