رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے آج صبح قم کے عوام کےمختلف طبقات کے ہزاروں افراد نے ملاقات کی۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے آج صبح قم کے عوام کےمختلف طبقات کے ہزاروں افراد نے ملاقات کی۔ اس ملاقات میں رہبر معظم انقلاب اسلامی نے ملکی اور غیر ملکی اہم امور پر روشنی ڈالی۔