مہر خبررساں ایجنسی نے ایکس پریس کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستان کے وزیرخارجہ خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پاکستان کی مغربی اور مشرقی سرحدوں پر خطرات منڈ لارہے ہیں۔ پاکستانی وزیر خارجہ خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ شاہد خاقان عباسی نے نامساعد حالات میں وزارت عظمیٰ کا عہدہ سنبھالا، اور پاکستانی حکومت عدالت سے نااہل ہونے والے سابق وزير اعظم نواز شریف کے ایجنڈے پر گامزن ہے۔ خواجہ آصف نے کہا کہ پاکستان کو مغربی اور مشرقی سرحدوں پر خطرات کا سامنا ہے۔
اجراء کی تاریخ: 8 جنوری 2018 - 14:39
پاکستان کے وزیرخارجہ خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پاکستان کی مغربی اور مشرقی سرحدوں پر خطرات منڈ لارہے ہیں۔